اسرائیلی ملٹری کے مطابق شمالی غزہ کے قصبے بیت ہنون میں فوج نے مشتبہ عسکریت پسندوں پر فائرنگ کی جو سرحد پار کرکے اسرائیل میں داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے جبکہ سیکورٹی ذرایع کا کہنا ہے کہ فوج نے ٹینک کا گولہ داغا تھا۔ غزہ میں سرگرم ایک عسکریت پسند تنظیم کے مطابق جاں بحق دونوں افراد ان کے ممبر تھے۔میڈیکل حکام کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے جبکہ زخمیوں میں ایک 10 سالہ بچی بھی شامل ہے۔اسرائیلی فوج کے ہاتھوں جاں بحق ایک شخص کے جنازے میں فلسطینیوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف نعرے لگائے۔
........
/110